سینٹر آف اسلام سائنس

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ گرفتار بلا - اپنے سائے میں ترقی جسے دیتا ہے خدا

بچے سے سیکھے ہوئے اسباق

تحریر: مسلم مین (www.CoislamScience.com)

میرا ایک سالہ بچہ کتاب سے کھیل رہا تھا اور میں دوسرے کمرے میں تھا۔ جب اس نے دور سے میری شکل دیکھی تو اپنے کھیل اور کتاب پھینک کرمیری طرف بھاگ کر آگیا جس سے مجھے بہت پیار آیا اور خوشی ہوئی۔
سبق: بندہ اگر اللہ کی خاطر فوراً اپنے اہم کام بھی چھوڑ کرنماز قائم کرنے چلا جائے تواللہ اپنے اس بندے سے کس قدر خوش ہوگا۔

میری گود میں کھیلتا رہا مگر جیسے ہی توجہ اپنی ماں کی طرف کرلی تو مجھے چڑ ہوگئی۔
سبق: اللہ کے سامنے نماز میں توجہ کسی اور کی جانب ہوگی تو کیا اللہ یہ بات پسند کرے گا؟وہ بھی خفا ہوگا۔

Date: June 02, 2017


Rightful Religion | God of Nature
Copyright © 2017 - 2021 All rights reserved.